6 دسمبر 2011 - 20:30

تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگي۔

ابنا: تہران یونیورسٹی میں اس ہفتہ نماز جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمین صدیقی کی امامت میں منعقد ہوگي۔

 تلاوت قرآن مجید سےنماز جمعہ  کے پروگرام کا آغاز  10 بجکر 40 منٹ پر ہوگا  نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل عاشور کی مناسبت سے شہدائے کربلا کے مصائب کو پیش کیا جائے گا۔........

/169